tags

Best مگر Shayari, Status, Quotes, Stories

Find the Best مگر Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos.

  • 161 Followers
  • 201 Stories
  • Video
  • Latest
  • Popular
#بھوکا #معیار #کھانے #BeatMusic #نیچے #اپنے  🔥 🔥
#ملاتے #کوشش #مگر #نظر  #کوشش اتنی ہے کوئی روٹھے نہ ہم سے #مگر,,,, 💞
ʍ... Ą... 
 
#نظر انداز کرنے والوں سے ہم بھی نظر نہیں #ملاتے,,,,💞

#کوشش اتنی ہے کوئی روٹھے نہ ہم سے #مگر,,,, 💞 M... Ą... #نظر انداز کرنے والوں سے ہم بھی نظر نہیں #ملاتے,,,,💞

30 View

یہ کار۔ عشق بھی ہے عجب کار ۔ناتمام سمجھیں کہ ہو رہا ہے مگر عمر بھر نہ ہو اک بات کی چڑھائی کہ دَم ٹوٹنے لگیں کہنے کا شوق ہو مگر اتنا ہنر نہ ہو یوں خط ۔ ہجر کھینچئے اپنے اور اس کے بیچ دونوں طرف کی سانس ادھر سے ادھر نہ ہو

68 View

میری دوستی کا باغ چھوٹاھے مگر🌹 پھول سارے گلاب رکھتاھوں۔💖 % Dear % دوست کم ضرور ھیں مگر جو بھی دوست رکھتاھوں لاجواب رکھتاھوں۔

30 View

#TeriMeriKahaani

#TeriMeriKahaani میں خود کو سخت نا پسند ھوں ، کیوں کہ مجھے ھمیشہ اک ٹائم پاس کے طور پر استعمال کیا گیا ، جس کا دل اداس ھوا ،جس کا ٹائم پاس نہ ھوا ، اس نے مجھ سے رابطہ رکھا ، جب میں اداس ھوتی ھوں تو میں اپنے پاس صرف تنہائی کو موجود پاتی ھوں ، تبھی تنہائی بہت بھاتی ھے مجھے ، مجھے کوئی نھیں پوچھتا کہ آج تم بجھی بجھی سی کیوں ھو ۔ مجھے کسی سے گلہ نہیں ھے ،

106 View

نظم: مناجات حسین لڑکی میں مانتا ہوں کہ میں برا ہوں مگر میں اتنا برانہیں ہوں کہ تیرے دل سے نکالا جاؤں ہماری باتوں کو دل پہ لینے سے باز آؤ یہ دیکھو دنیا کے سارے ذرے ہمیں ملانے کی کوششوں میں لگے ہوئے ہیں

218 View