tags

Best ہوئے Shayari, Status, Quotes, Stories

Find the Best ہوئے Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos.

  • 144 Followers
  • 263 Stories
  • Video
  • Latest
  • Popular

129 رخصت ہوا تو آنکھ ملا کر نہیں گیا وہ کیوں گیا ہے یہ بھی بتا کر نہیں گیا وہ یوں گیا کہ باد صبا یاد آ گئی احساس تک بھی ہم کو دلا کر نہیں گیا

1,163 View

الٹی رائٹنگ میں لکھتے ہوئے یہ شعر نئ رُتوں میں دکھوں کے سلسلے بھی ہیں نئے وہ زخم تازہ ہوئے ہیں جو بھرنے والے تھے یہ کس مقام پہ سوجھی تجھے بچھڑنے کی میری جان کہ اب تو جا کے کہیں دن سنورنے والے تھے

187 View

‏ہم ایک ہجر زدہ مصلحت کے مارے ہوئے جنہیں مِلا نہ کوئی اور تب تُمہارے ہوئے تصنیف حیدر #poetry #poem

27 View

#writersofinstagram #poetrycommunity #writeraofindia #writersofindia #indianwriters #quoteoftheday  🙏 کرم مانگتی ہوں‌ عطا مانگتی ہوں‌
الہی میں‌تجھ سے دُعا مانگتی ہوں

عطا کر تُو شانِ کریمی کا صدقہ
دلا دے الہی رحیمی کا صدقہ
نہ مانگوں‌گی تجھ سے
تو مانگو گی کس سے
تیری ہوں‌میں‌تجھ سے دُعا مانگتی ہوں

جو مُفلس ہیں اُن کو دولت تو عطا کر
جو بیمار ہیں‌اُن کو صحت عطا کر
مریضوں کی خاطرشفا مانگتی ہوں
الہی میں‌تجھ سے دُعا مانگتی ہوں

الہی ہمیں‌شادو مسرور رکھنا
بلائوں سے ہمیں‌سدا دور رکھنا
پریشانیاں ہم کو گھیرے ہوئے ہیں‌
پریشانیوں سے پناہ مانگتی ہوں
الہی میں‌تجھ سے دعامانگتی ہوں 
 آمین یارب العالمین ❤

صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 💕 کرم مانگتی ہوں‌ عطا مانگتی ہوں‌ الہی میں‌تجھ سے دُعا مانگتی ہوں عطا کر تُو شانِ کریمی کا صدقہ دلا دے الہی رحیمی کا صدقہ نہ مانگوں‌گی تجھ سے تو مانگو گی کس سے

96 View

نظم: مناجات حسین لڑکی میں مانتا ہوں کہ میں برا ہوں مگر میں اتنا برانہیں ہوں کہ تیرے دل سے نکالا جاؤں ہماری باتوں کو دل پہ لینے سے باز آؤ یہ دیکھو دنیا کے سارے ذرے ہمیں ملانے کی کوششوں میں لگے ہوئے ہیں

218 View

جو مجھ میں کھیلتا رہتا تھا مر گیا لڑکا، ستم تو یہ ہے مرا بھی جوان ہوتے ہوئے اب اس کے بعد مجھے گفتگو میں مت رکھنا، میں تھک چکا ہوں مسلسل بیان ہوتے ہوئے ندیم بھابھہ

36 View