tags

Best پھر Shayari, Status, Quotes, Stories

Find the Best پھر Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos.

  • 422 Followers
  • 693 Stories
  • Video
  • Latest
  • Popular
#پھر

#پھر وہی ضبطِ نا رسائی ہے ۔۔

128 View

#خرابی #ملنے #میں #کسی  
#مجھ #سے #ملنے #میں #ایک #خرابی ہے ۔۔۔۔
#پھر #کسی #کے ۔۔۔۔❤۔۔۔#نہیں #رہو #گے #تم ۔۔۔۔✌️

یہ کیا کہ سورج پہ گھر بنانا اور اس پہ چھاؤں تلاش کرنا کھڑے بھی ہونا تو دلدلوں پہ پھر اپنے پاؤں تلاش کرنا نکل کے شہروں میں آ بھی جانا چمکتے خوابوں کو ساتھ لیکر

33 View

#شاعری  ہم مر گئےتو کیا ہوا پھر جی اٹھیں گے ہم 
اک دن ترے خیال میں پھر آ ملیں گے ہم

تُو نے کہا تھا ہجر نہیں راس ہے ہم کو تُو نے کہا تھا سچ یہ آ کہیں گے ہم رضا حسین رضی

1,662 View

نہ سماعتوں میں تپش گُھلے نہ نظر کو وقفِ عذاب کر جو سنائی دے اُسے چپ سِکھا جو دکھائی دے اُسے خواب کر ابھی منتشر نہ ہو اجنبی، نہ وصال رُت کے کرم جَتا! جو تری تلاش میں گُم ہوئے کبھی اُن دنوں کا حساب کر مرے صبر پر کوئی اجر کیا مری دو پہر پہ یہ ابر کیوں؟ مجھے اوڑھنے دے اذیتیں مری عادتیں نہ خراب کر

40 View

 بےکلی سی بےکلی ہے
حالانکہ تیری گلی ہے

پھر یاد آئے ہو تم
پھر سے ہوا چلی ہے

نفرت تارکول ہوتی ہے
محبت مصری کی ڈلی ہے

زندگی بھی آج ہم سے
کسی بہانے سے ملی ہے

ملے تو پوچھنا اس سے
شب حیات کیسے کٹی ہے

#شاعری

27 View