tags

Best شہر Shayari, Status, Quotes, Stories

Find the Best شہر Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about شہر آشوب, شہر لاہور تیری رونقیں, شہرام Ú©Û’ معنی.

  • 150 Followers
  • 174 Stories
  • Video
  • Latest
  • Popular

خوابوں کی موت کا پہلے سے واقف ہون میں اُس شہر کے چپے چپے سے واقف ہوں میرا عشق ایک اداس صدی کا کردار ہے اور میں ساری کہانی کا اچھے سے واقف ہوں تیرے شہر سے نہ جانے کتنے قافلے گزرے میں صرف تمہارے شہر کے دروازے سے واقف ہوں

27 View

 ایک ہوتا تو دیکھتے لیکن
شہر کا شہر ہی مداری ہے

ایک ہوتا تو دیکھتے لیکن شہر کا شہر ہی مداری ہے

39 View

#شہر

#شہر والوں

64 View

وہ محبت بھی تیری تھی وہ شرارت بھی تیری تھی اگر کچھ بے وفائی تھی تو وہ بے وفائی بھی تیری تھی ہم چھوڑ گئے تیرہ شہر تو وہ ہدایت بھی تیری تھی کرتے تو کس سے کرتے ہم تیری شکایت

27 View

اچھی آنکھوں کے پجاری ہیں میرے شہر کے لوگ توں میرے شہر میں آئے گا تو چھا جائے گا

46 View

 😔

شہر کا شہر مسلمان ہوا پھرتا ہے..

33 View