tags

Best تھی Shayari, Status, Quotes, Stories

Find the Best تھی Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos.

  • 330 Followers
  • 521 Stories
  • Video
  • Latest
  • Popular
#شاعری #کوئی #حیات #مژدہ #جمال #تھی  حیات نو کا وہ مژدہ ، کوئی جمال تھی وہ
نہ کوئی اس کا مماثل ہے ، باکمال تھی وہ
#شاعری  اُسے جانے کی جلدی تھی مگر دان کر جاتا
تسخیر نہ میسر تھی تو حیران کر جاتا

وہ جس کا قرب چاہوں میں رب سے دعاوں میں وہ مجھ کو غیر کہنے کا احسان کر جاتا ۔۔۔۔۔۔رضا حسین رضی

701 View

#MyPoetry #urdu

تمہیں تو لگتی بادِ بہار تھی میں پھر یہ کب جانا ہے تم نے خار تھی م #MyPoetry #urdu #nojoto @Sheikh Farhan Ali @Afridi_Writes @Abid Mirza @Ahsan Waheed @Faraz Khan @Ali Shaam @Malik Zaib @al_firdous_m @Arham Waseer @amna sheikh @hasan shuja

583 View

آئینے عجیب تھے زخموں کے گھر میں تصویر کسی اور کی نظر آتی تھی خواب چھبتے تھے آنکھوں میں نیند بڑا مسکراتی تھی گئے وقتوں میں کسی خوبصورت عورت کی موت پر پھول بادلوں سے برستے تھے بدن پر برفباری کی جاتی تھی

57 View

شب فراق تری یاد میں گزر جائے گی زندگی تری باہوں میں سدھر جائے گی ایسا لکھوں گا شعر میں سادگی کیساتھ بات جیسی بھی ہو دل میں اتر جائے گی دن بھر پڑی رہے گی تپش میں تری یاد اور شام ہوتے ہی دردوں سے سکر جائے گی

1,333 View

#شاعری

عداوتے تھی تغافل تھا رنجشے تھی مگر بچھڑنے والے میں سب کچھ تھا بےوفائی نہ تھی

27 View