tags

Best تیری Shayari, Status, Quotes, Stories

Find the Best تیری Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about تیری سادگی تیری عاجزی, تیری صورت شاعری, تیری یاد شاعری.

  • 435 Followers
  • 540 Stories
  • Video
  • Latest
  • Popular
#نوجوٹواردو #नोजोटो #तेरा #सूरत #شایری
#تیری

#تیری ہر بات

167 View

#تیری  gumnam

#تیری صورت، تیرا خُمار اور تیرا پیار چاہتا ہوں ⁦❤️😘😘 بس بہت ہوگئی خاموشی اب اظہار چاہتا ہوں 😍

30 View

#تیری  FA

#تیری آنکھیں۔۔۔۔!!!!

144 View

#pakistanistreetstyle #alhamdulillah #GoodMorning #iloveallah #lovequotes #شاعری  Sk🍂
یاد آؤں تو بس اتنی سی عنایت کرنا
اپنے بدلے ہو ئے لہجے کی وضاحت کرنا ،
تم تو چاہت کا شہکار ہوا کرتے تھے ،،،
کس سے سیکھا ہے ، محبت میں ملاوٹ کرنا ،
تیری فرقت میں یہ آنکھیں ابھی تک نم ہیں
کبھی آنا ۔۔۔ میرے اشکوں کی زیارت کرنا ،،،
دل میں اب بھی محبت کے دیے ہیں روشن
بھولے نہیں تیری یادوں کی حفاظت کرنا ،،،،

Sk🍂 یاد آؤں تو بس اتنی سی عنایت کرنا اپنے بدلے ہو ئے لہجے کی وضاحت کرنا ، تم تو چاہت کا شہکار ہوا کرتے تھے ،،، کس سے سیکھا ہے ، محبت میں ملاوٹ کرنا ، تیری فرقت میں یہ آنکھیں ابھی تک نم ہیں کبھی آنا ۔۔۔ میرے اشکوں کی زیارت کرنا ،،، دل میں اب بھی محبت کے دیے ہیں روشن

279 View

میرا سوچنا تیری ذات تک میری گفتگو تیری بات تک نہ تم ملو جو کبھی مجھے میرا ڈھونڈنا تجھے پار تک کبھی فرصتیں جو ملے تو آخر میری زندگی کے حصار تک میں نے جانا کی میں تو کچھ نہیں تیرے پہلے سے تیرے بعد تک

516 View