tags

Best چھوڑ Shayari, Status, Quotes, Stories

Find the Best چھوڑ Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos.

  • 150 Followers
  • 179 Stories
  • Video
  • Latest
  • Popular
#شاعری #تمہیں #چھوڑ #میں #یاد
 ہمیشہ ساتھ رہنے کی عادت کچھ نہیں ہوتی 
جو لمحے مل کے جی لو،ریاضت کچھ نہیں ہوتی 
کسی نے چھوڑ کے جانا ہو تو پھر چھوڑ ہی جاتا ہے 
بچھڑنا ہو تو صدیوں کی رفاقت کچھ نہیں ہوتی 
تعلق ٹوٹ جائے تو سفینے ڈوب جاتے ہیں 
یہ سب کہنے کی باتیں ہیں، حقیقت کچھ نہیں ہوتی

YR KAHNY KI BAATY HY#JANAB

123 View

 تھک گٸے ہوتو تھکن چھوڑ کے جاسکتے ہو 
تم مجھے واقعتاً چھوڑ کے جا سکتے ہو ۔۔۔۔

تھک گٸے ہوتو تھکن چھوڑ کے جاسکتے ہو تم مجھے واقعتاً چھوڑ کے جا سکتے ہو ۔۔۔۔

67 View

"مجھے اکیلا چھوڑ دو" بعض اوقات یہ جملہ ہم اسلئے بھی بول رہے ہوتے ہیں کہ ہم سننا چاہ رہے ہوتے ہیں "میں تمہیں اکیلا نہیں چھوڑ سکتا، کبھی بھی نہیں کسی حال میں بھی نہیں، کسی وجہ سے بھی نہیں" لیکن ہوتا یہ ہے کہ پھر ہمیں چھوڑ دیا جاتا ہے، ڈھیر سارے زہریلے جملوں کے ساتھ....

30 View

جو نہ مل سکے وہی بے وفا،یہ بڑی عجیب سی بات ہے جو چلا گیا مجھے چھوڑ کر ،وہی آج تک میرے ساتھ ہے جو کسی نظر سے عطا ہوئی ،وہی روشنی ہے خیال میں وہ نہ آ سکے رہوں منتظر ، یہ خلش کہاں تھی وصال میں میری جستجو کو خبر نہیں ،نہ وہ دن رہے ،نہ وہ رات ہے جو چلا گیا مجھے چھوڑ کر، وہی آج تک میرے ساتھ ہے

33 View

#urdupoetry #nojotourdu #urduadab #writers

مجھے چھوڑ دے مرے حال پر، ترا کیا بھروسہ اے چارہ گر یہ تری نوازشِ مختصر ، مرا درد اور بڑھا نہ دے شکیل بدایونی مرے ہم نفس، مرے ہم نوا، مجھے دوست بن کے دغا نہ دے میں ہوں دردِ عشق سے جاں بلب مجھے زندگی کی دُعا نہ دے

100 View