tags

Best تک Shayari, Status, Quotes, Stories

Find the Best تک Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos.

  • 240 Followers
  • 294 Stories
  • Video
  • Latest
  • Popular
#تک #کب  😱

#کب #تک

235 View

#ہونے #عمر #عصر #اک #تک
#Rizwan_VeeR

ہوا کے دوش پر اب تک دہائی دیتی ہیں پرانی دستکیں اب تک سنائی دیتی ہیں قفس کو توڑنے کی جستجو میں گزری ہے وہ بیتی گھڑیاں مگر کب رہائی دیتی ہیں نکل تو سکتا ہوں اسکی گلی سے میں لیکن وہاں سے آگے نہ راہیں سجھائی دیتی ہیں

27 View

129 رخصت ہوا تو آنکھ ملا کر نہیں گیا وہ کیوں گیا ہے یہ بھی بتا کر نہیں گیا وہ یوں گیا کہ باد صبا یاد آ گئی احساس تک بھی ہم کو دلا کر نہیں گیا

1,163 View

میرا سوچنا تیری ذات تک میری گفتگو تیری بات تک نہ تم ملو جو کبھی مجھے میرا ڈھونڈنا تجھے پار تک کبھی فرصتیں جو ملے تو آخر میری زندگی کے حصار تک میں نے جانا کی میں تو کچھ نہیں تیرے پہلے سے تیرے بعد تک

516 View

 آہ کو چائیے اک عمر آثر ہونے تک
کون جیتاہے تیری زلف کےسر ہونے تک

آہ کو چائیے اک عم آثر ہونے تک

42 View