tags

Best کب Shayari, Status, Quotes, Stories

Find the Best کب Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos.

  • 74 Followers
  • 79 Stories
  • Video
  • Latest
  • Popular
#تک #کب  😱

#کب #تک

235 View

#دیکھتا #خاندان #ہے۔۔۔ #کب
 اچھے دن کب آئیں گے 
کیا یوں ہی مر جائیں گے
اپنے آپ کو خوابوں سے 
کب تک ہم بہلائیں گے ۔

ACHY DIN#JANAB KalaKaaR...💛 @M ilyas @Mysterious @DK Thoughts @Hadiqa Siddiqui @Adhury Hayat

149 View

زخم امید بھر گیا کب کا قیس تو اپنے گھر گیا کب کا اب تو منہ اپنا مت دکھاو مجھے ناصحو میں سدھر گیا کب کا آپ اب پوچھنے کو آئے ہیں دل میری جان مرگیا کب کا آپ ایک اور نیند لے لیجئے قافلہ کوچ کرگیا کب کا

189 View

#کیوں #جیو #کب #مر

#کب تک #جیو گے #مر #کیوں نہیں جاتے

201 View

Nasry nazm نثری نظم پیار کب دھوکہ دیتا ہے ? یہ فرشتوں کی...پتھروں میں تڑپتی مورتیوں کی زیارت کرادیتا ہے. دل کی زمیں پر...! کوئی صبح و شام ایڑیاں رگڑتا ہے. یہ آنکھوں سے چشمے بہا دیتا ہے. پیار کب دھوکہ دیتا ہے ? یہ تو زندہ رہتا ہے...زندہ رکھتا ہے.

66 View